اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین حج کیلئے تربیتی سیشنز، مناسک اور انتظامی امور کی رہنمائی

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(ویب ڈیسک) وزارتِ مذہبی امور پاکستان کے زیرِ اہتمام دارالحجاج لاہور سے روانہ ہونے والے عازمین کیلئے حج کی تربیتی سیشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

تربیتی سیشنز کا مقصد عازمین کو مناسکِ حج اور حج آپریشن کے انتظامی امور سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنا ہے۔

تربیتی سیشن کے دوران وزارتِ مذہبی امور کے سیکشن آفیسر رانا مجاہد خان  نے انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ مفتی احمد سعید  نے عازمین کو مناسکِ حج کی ادائیگی کے طریقہ کار اور دیگر اہم رہنمائی فراہم کی۔

حج انتظامیہ کے مطابق حج آپریشن کے دوران عازمین کی ٹریننگ لازمی قرار دی گئی ہے تاکہ ہر عازم مکمل طور پر تیار ہو کر مذہبی فرائض کی ادائیگی کر سکے، تربیتی سیشن کے حوالے سے عازمین کو موبائل پیغامات کے ذریعے بھی آگاہ کیا گیا تاکہ وہ مقررہ وقت پر شرکت کر سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے