اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.31 قیمت فروخت : 40.38
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 335.44 قیمت فروخت : 336.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.90 قیمت فروخت : 386.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.61 قیمت فروخت : 205.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.59 قیمت فروخت : 74.72
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.05 قیمت فروخت : 918.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533300 دس گرام : 457200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 488855 دس گرام : 419097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11317 دس گرام : 9713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مانگا منڈی: پیدل روڈ کراس کرتے نوجوان کو کنٹینر نے کچل دیا

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہور نیوز) مانگا منڈی کے علاقے میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں پیدل سڑک عبور کرتے ہوئے ایک نوجوان تیز رفتار کنٹینر کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق جاں بحق ہونے والا نوجوان کسی فیکٹری کا ورکر تھا اور گھر سے فیکٹری جانے کیلئے مین ملتان روڈ کراس کر رہا تھا، نوجوان ایک سڑک عبور کر چکا تھا اور جیسے ہی دوسری سڑک کراس کرنے لگا تو تیز رفتار کنٹینر  نے اسے کچل دیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو کر جان کی بازی ہار گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے، پولیس  نے کنٹینر ڈرائیور کو حراست میں  لے کر کنٹینر اور لاش کو قبضے میں لے لیا جبکہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے