اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، غزہ بورڈ کے معاملے پر بحث ہو گی

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(لاہور نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منعقد ہو گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم غزہ بورڈ آف پیس کے معاملہ پر تفصیلی اظہار خیال کریں گے، وزیر اعظم وفاقی کابینہ کو صدر ٹرمپ سے ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ پہلے ہی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی منظوری دے چکی ہے، علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے یہ منظوری سرکلر سمری کے ذریعہ دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے