اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضلعی انتظامیہ کے بسنت پورٹل پر رجسٹریشن، 17 ایسوسی ایشنز رجسٹرڈ

27 Jan 2026
27 Jan 2026

(لاہور نیوز) بسنت کے موقع پر 6، 7 اور 8 فروری کو ہونے والی سرگرمیوں کیلئے ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے بسنت پورٹل پر رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ پتنگ بازی کو ایس او پیز کے تحت یقینی بنایا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز کے مطابق اب تک 927 پتنگ سازوں سمیت 17 ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے، اس کے علاوہ 1513 افراد کو پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے کیلئے این او سی جاری کئے جا چکے ہیں۔

ڈی سی لاہور  نے بتایا کہ پتنگ بازی کے مواد کی ترسیل کیلئے 276 ٹریڈرز کو بھی رجسٹر کیا گیا ہے، ای بز (e-biz) پورٹل پر رجسٹریشن کا عمل بدستور جاری ہے تاکہ تمام متعلقہ افراد اور کاروباری سرگرمیوں کو باقاعدہ ضابطے میں لایا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بسنت کے دوران قانون کی مکمل پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے