اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ سے پاس ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دیدی

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہور نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور سات اہم بلوں کی منظوری دے دی۔

صدر سیکرٹریٹ کے مطابق ساتوں بلوں کی منظوری کے بعد قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا، منظور ہونے والوں میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026، ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026 شامل ہیں۔

اِسی طرح ریلوے کی منتقلی سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی توثیق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ سے متعلق بل 2026 اور دانش سکولز اتھارٹی بل 2026 کی منظوری دی گئی۔

دوسری جانب انکم ٹیکس ترمیمی بل 2026 نافذ کرنے کی منظوری بھی دی گئی اور نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2026 کی توثیق بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے