اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں گھر میں آگ لگنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ سوتر منڈی چوک اندرون لوہاری گیٹ کے قریب پیش آیا، آگ گھر کے کمرے میں پڑے پٹرول کے گیلن میں لگی۔

ذرائع نے بتایا کہ آگ لگنے کے اس واقعہ میں ایک خاتون جھلسنے کے باعث موقع پر دم توڑ گئی، حادثے میں جاں بحق خاتون کی45سالہ شناخت صفیہ بی بی کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کی لاش میو ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے