اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔

ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر  نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پر برف کی شیشے جیسی سخت تہہ بن سکتی ہے، برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفر خطرناک ہو سکتا ہے جس سے اندھیرے اور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کا کام کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

مزید برآں، ڈاکٹر رضا تنویر  نے شہریوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹائروں پر سنوچین کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مری روانگی سے قبل گاڑی کا فیول ٹینک فل رکھیں، مکینیکل فٹنس چیک کر لیں جبکہ بریک، وائپرز، ہیٹر اور ڈی فوگر کا درست ہونا یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے