اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا ایپس پروموشن کیس: ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

26 Jan 2026
26 Jan 2026

(محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ میں سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی، عروب جتوئی سمیت دیگر کے خلاف جوا ایپس پروموشن کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، معزز جج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی 9 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

لاہور ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں کیس کی سماعت ہونا تھی، این سی سی آئی اے کی جانب سے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت چار ملزمان کے خلاف جوئے ایپس کی پروموشن کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سماعت کے دوران سعد الرحمان، عروب جتوئی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی اپنی حاضری مکمل کروائی تاہم عدالتی عملے  نے ملزمان کو آگاہ کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو تربیتی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں جس کے باعث آج کیس کی سماعت نہیں ہو سکی۔

عدالت نے کارروائی 9 فروری تک ملتوی کر دی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت کی جانب سے تمام ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کی گئی تھیں جبکہ ملزمان کے خلاف این سی سی آئی اے نے عدالت میں چالان جمع کروا رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے