اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 332.02 قیمت فروخت : 332.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.29 قیمت فروخت : 382.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.47 قیمت فروخت : 193.82
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.49 قیمت فروخت : 204.86
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.22 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.61 قیمت فروخت : 918.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 522300 دس گرام : 447800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 478772 دس گرام : 410480
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10826 دس گرام : 9291
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل

25 Jan 2026
25 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شادی کے بعد رشتوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی۔

صبا فیصل نے کہا کہ میری شادی میرے ماموں کے بیٹے سے ہوئی، ماموں کی میری امی کے ساتھ بہت محبت تھی، شادی کے بعد یہ ہی ڈر تھا کہ نیا رشتہ بننے کے بعد یہ پُرانا رشتہ خراب نہ ہوجائے۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے ماموں اور امی کی محبت انتقال تک قائم رہی۔

اداکارہ نے کہا دعا کرنی چاہیے جب نئے رشتے بنیں تو پُرانے رشتے ختم نہیں نہ ہوں، بہن بھائی کی محبت بہت انمول ہوتی ہے، سوچنا چاہیے کہ نئے رشتے آنے سے رشتے مزید بڑھ جائیں۔

 

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے