اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی: ای چالان کے پیغامات سرکاری نمبر 9915 سے موصول ہوں گے

24 Jan 2026
24 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو ای چالان سے متعلق جعلی پیغامات اور آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے اہم اعلان کر دیا۔

۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق ای چالان کے پیغامات اب صرف سرکاری نمبر 9915 سے ارسال کئے جائیں گے، اس سے قبل ای چالان کے پیغامات سرکاری نمبر 8070 سے بھیجے جاتے تھے۔

اب یہ نظام تبدیل کر دیا گیا ہے، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی 9915 کے علاوہ کسی بھی نمبر سے ای چالان کے پیغامات نہیں بھیجتی۔

سیف سٹی ترجمان  نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مشکوک پیغام یا ویب سائٹ پر ہرگز ادائیگی نہ کریں، کیونکہ سیف سٹی کبھی بھی پیغام کے ذریعے ادائیگی، بینک اکاؤنٹ یا ذاتی مالی معلومات طلب نہیں کرتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے