اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہال روڈ کے تاجروں سے فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) ہال روڈ کے تاجروں سے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم صغیر کو کراچی کے تاجروں نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صغیر  نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر سولر پینل کی خرید و فروخت کے بہانے لاہور کے تاجروں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا تھا، ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف قلعہ گجر سنگھ میں چار مقدمات درج ہیں۔

اطلاع ملنے پر لاہور انویسٹی گیشن پولیس کی ٹیم فوری طور پر کراچی روانہ ہو گئی ہے تاکہ ملزم کو لاہور منتقل کیا جا سکے، پولیس حکام کے مطابق ملزم کی لاہور منتقلی کے بعد مزید تفتیش اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے