اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیاقت آباد میں45 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

23 Jan 2026
23 Jan 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد پیکو روڈ کی رہائشی 45 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق خاتون غلام فاطمہ کو زہریلی گولیاں کھانے کی حالت میں تشویشناک طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے حوالے سے تاحال خاتون کے ورثا کا کوئی بیان قلمبند نہیں کیا جا سکا۔ تھانہ لیاقت آباد میں واقعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی گئی ہے جبکہ مختلف پہلوؤں سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کے مطابق شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور ورثا کے بیانات کے بعد واقعہ کی وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے