اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد کھوکھر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری شاہد کھوکھر کو پی ایف ایف میں نئی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔

 

پی ایف ایف کے مطابق شاہد کھوکھر کو چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔، فیفا اور اے ایف سی کی گڈ لسٹ میں شامل شاہد کھوکھر فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے ممبر کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

نچلی سطح سے پاکستان فٹبال بال کا حصہ بننے والے شاہد کھوکھر نے اپنی اعلیٰ صلاحیتوں سے فیڈریشن میں بتدریج سفر طے کیا۔ پاکستان میں فٹبال کے 10 سالہ بحران کے حل میں بھی انہوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔

فیڈریشن کے انتخابات کے موقع پر انہوں نے محسن گیلانی گروپ کیلئے خدمات انجام دیں اس لیے وہ محسن گیلانی گروپ کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے