اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینال روڈ پر ریسکیو ایمبولینس نہر میں جا گری، اہلکار اور ڈرائیور زخمی

22 Jan 2026
22 Jan 2026

(لاہور نیوز) کینال روڈ پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس حادثے کا شکار، ایک اہلکار اور ڈرائیور زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولنس نہر میں جا گری، حادثہ  جناح ہسپتال انڈر پاس ٹھوکر کے قریب پیش آیا، ٹائر برسٹ ہونے کے باعث ایمبولینس آؤٹ آف کنٹرول ہو کر نہر میں جا گری۔

حادثے میں ایک ریسکیو اہلکار اور ڈرائیور زخمی ہوا، دونوں زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے