اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان  نے کہا کہ برآمدات میں اضافے کیلئے کثیرالجہتی حکمتِ عملی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جبکہ زرعی شعبے میں تجارت کے فروغ کیلئے حکومتی اور کاروباری سطح پر تعاون بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس موقع پر چینی سفیر جیانگ زائی دونگ نے چین کے درآمدی ریگولیٹری فریم ورک سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی تاہم دونوں فریقین میں تجارتی معاملات میں مثبت پیش رفت کو برقرار رکھنے کیلئے مسلسل رابطے اور مکالمے پر اتفاق بھی ہوا۔

مزید برآں، ملاقات میں پاک چین شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے