اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جنید صفدر کی شادی کی گونج پنجاب اسمبلی میں، تحریک انصاف نے تحریک التواجمع کرا دی

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا ۔پی ٹی آئی کے رکن شیخ امتیاز نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک التوائے کار  میں کہا گیا ہے کہ شادی تقریبات رات دس بجے کے بعد بھی چلتی رہیں، جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں ون ڈش قانون کی پامالی ہوئی جبکہ بارہ ڈشز پیش کی گئیں۔

تحریک التواء میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ عام شہریوں پر سخت پابندیاں ہیں کیا قوانین صرف غریب عوام کے لئے ہیں؟ تحریک التواء میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اجلاس کی کارروائی روک کر اس اہم معاملے پر بحث  کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے