اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع، 113ارکان کی رکنیت بحال

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن  کے مطابق گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کر دی گئی، سائرہ افضل تارڑ سمیت مزید11ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بحال ہوئی۔

وفاقی وزیر مصدق ملک سمیت2 سینیٹرزکی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے۔ 

سندھ ، خیبرپختونخواہ اسمبلی کے تین تین ارکان کی رکنیت بھی بحال کردی گئی۔گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب اسمبلی  کے بھی تین ارکان کی رکنیت بحال کردی گئی۔بلوچستان اسمبلی کے رکن نعی خان بازئی کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ۔

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 159ارکان کی رکنیت معطل کی تھی۔گوشوارے جمع کرانے پر 113ارکان کی رکنیت بحال کر دی گئی جبکہ مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر 46ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے