اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت کیلئے سرکاری سکولوں کی چھتیں نیلام کرنے کا فیصلہ

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چند سرکاری سکولوں کی چھتوں کو بسنت کے پروگرامز کیلئے نیلامی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی منظوری کے بعد نیلامی کا عمل شروع ہو گا۔

نیلامی میں شامل سکولوں میں گورنمنٹ وکٹوریہ گرلز ہائی سکول، گورنمنٹ ہائی سکول دہلی گیٹ، گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز ہائی سکول شیرانوالہ گیٹ، گورنمنٹ سکول موچی گیٹ، گورنمنٹ سکول کابلی محل، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رنگ محل، گورنمنٹ کرشن ہائی سکول رنگ محل، گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول تکیہ سادھواں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ گورنمنٹ سکول شیشہ موتی بازار، گورنمنٹ ہائی سکول سی ڈی جی ایل بھاٹی گیٹ، آصفہ ماڈل سکول شیرانوالہ گیٹ، گورنمنٹ ہائی سکول چونا منڈی اور گورنمنٹ ہائی سکول گوالمنڈی شامل ہیں۔

اس دوران انتظامیہ فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر چار روزہ تعطیلات دینے پر بھی غور کر رہی ہے، تاکہ شہر میں جشن محفوظ اور منظم انداز میں منایا جا سکے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعطیلات سے بسنت کے دوران ٹریفک کا بوجھ کم ہو گا اور شہریوں کو لانگ ویک اینڈ کا موقع ملے گا۔

ضلعی انتظامیہ اور والڈ سٹی بھی اس منصوبے میں شامل ہیں تاکہ بسنت کی تقریبات منظم اور محفوظ طریقے سے منعقد ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے