اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کراچی آتشزدگی میں شہید افراد کے اہلخانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے: مریم نواز

20 Jan 2026
20 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کراچی گل پلازہ سانحہ میں 26 افراد کی شہادت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاپتہ افراد کی بخیریت بازیابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ آتشزدگی میں شہید افراد کے اہلخانہ کا دکھ ناقابل بیان ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجہ سے 26 افراد اپنی زندگی ہار چکے ہیں اور متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے