اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

19 Jan 2026
19 Jan 2026

(لاہورنیوز) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی کی ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سعودی ہم منصب محمد الجدعان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان میں معاشی بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری، درآمدات کے لیے 3 ماہ کا کور موجود ہے۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، 16 آئی پی اوز زیرِ غور ہیں، کیپٹل مارکیٹ میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد نئے سرمایہ کار شامل ہوئے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی شرحِ نمو میں اضافہ، پہلی سہ ماہی میں 3.7 فیصد تک پہنچ گئی، ترسیلاتِ زر 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔اس موقع پر ملاقات کو معدنیات، زراعت اور پیداواری شعبے سرمایہ کاری کی ترجیح قرار دیا گیا۔

ملاقات میں وزیر خزانہ نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں پیش رفت ہوئی، ہوائی اڈوں اور بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر کام جاری ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب کے نجکاری تجربے سے استفادے پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے