اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ واقعہ: باپ اور دو بیٹوں کورسی سے باندھ کر تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا

18 Jan 2026
18 Jan 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ میں باپ اور دو بیٹوں کے قتل کی اب تک کی تحقیقات کے مطابق تینوں افراد کو قتل کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رسی سے باندھ کر تیز دھار آلے سے درد ناک طریقے سے قتل کیا گیا۔

جاں بحق افراد میں 83سالہ نعمان اختر،34سالہ کامران ،32سالہ عمران شامل ہیں،مقتولین کا تعلق سرگودھا سے ہے،قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

 پولیس ترجمان کے مطابق جناح ہسپتال 10سے 12دن پرانی لاشیں منتقل کردی گئیں، تاحال ورثا کی جانب سے کسی نے لاشیں وصول نہیں کیں۔

تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے