اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا۔

 

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پراونشل سٹروک پروگرام کیلئے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کیلئے سی پی ڈی پی پالیسی کے تحت انسٹی ٹیوشنل سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیورولوجسٹس اور نیورو سرجنز کیلئے اکیوٹ سکیمک سٹروک انٹروینشن سرٹیفیکیشن کیلئے 1 سالہ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، اس منفرد پروگرام کا حصہ بننے کیلئے اہلیت کا معیار بھی جاری کر دیا گیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور محکمہ صحت و آبادی سے این او سی کے حامل ملازمین ہی اس پروگرام کیلئے اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے۔

نو انکوائری اور نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ کے حامل امیدوار ہی اپلائی کر سکیں گے، اس منفرد پروگرام کے ذریعے صوبہ پنجاب میں سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے دائرہ کار میں مزید اضافہ ہو پائے گا۔

صوبائی کابینہ پہلے ہی چیف منسٹرز سپیشل انشی ایٹو فار سٹروک مینجمنٹ پروگرام کی منظوری دے چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے