اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا بلدیاتی ایکٹ کیخلاف عوامی ریفرنڈم کروانے کا فیصلہ

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری عوامی ریفرنڈم کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت صدر سیاسی کمیٹی میاں ظہور احمد وٹو نے کی، اجلاس میں امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور غربی سید علی ارتضیٰ حسنی شریک ہوئے ڈپٹی سیکرٹری لاہور عبدالعزیز عابد نے خصوصی شرکت کی۔

نائب امیر ضلع چوہدری عبد القیوم گجر، میاں صہیب شریف، سیکرٹری ضلع غربی انجینئر طلحہ ادریس سمیت دیگر شریک ہوئے، بلدیاتی ایکٹ کیخلاف جاری عوامی ریفرنڈم اور اسکے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں ہر صوبائی حلقہ میں 5 عوامی کنونشن کروانے کا فیصلہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے