اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوئے کی ایپ کی تشہیر کا کیس!ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک)لاہور کی عدالت نے جوئے کی ایپ کی تشہیرکے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کی کاروائی کیلئے 26 جنوری کو طلب کرلیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت ملزمان سبحان شریف ، اور اسد ندیم نے اپنی حاضری مکمل کروائی ۔ سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ عدالت نے چھبیس جنوری کو ڈکی بھائی سمیت تمام ملزمان کو فرد جرم کی کاروائی کیلئے طلب کرلیا ۔

 ڈکی بھائی کی وکیل بیرسٹر امرت نے عدالت میں درخواست دی کہ سعدالرحمان بیمارہے حاضری معافی کی درخواست منظورکی جائے،  عدالت نے سعد الرحمان  کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔ عدالت نے سماعت چھبیس جنوری تک ملتوی کردی ۔ این سی سی آئی اے نےسعدالرحمان سمیت دیگرملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے