اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: حکومت کا بسنت منانے کیلئے پارکس میں بھی اجازت دینے کا فیصلہ

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے بسنت کو بھرپور انداز میں منانے کے لیے پارکس میں بھی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

صوبائی حکومت کے مطابق چھتوں کے ساتھ پارکس اور کھلے مقامات پر بھی پتنگ بازی ہو گی، بسنت 2026 پارکس اور کھلے مقامات میں ایس او پیز کے تحت اجازت ہوگی، لاہور کے پارکس بھی بسنت کی رنگینیوں کا حصہ بنیں گے۔

ڈی جی پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور کا کہنا تھا کہ بسنت صرف چھتوں تک محدود نہیں، پارکس میں بھی جشن کی اجازت ہے، پارکس میں بسنت منانے کی مشروط منظوری دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے