اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خبردار! یہ کام ہرگز نہ کرنا،،اداکارہ ریمہ خان کا نعیمہ بٹ کو اہم مشورہ

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ ریما نے اداکارہ نعیمہ بٹ کو ایک مشورہ دیا ہے۔

اداکارہ ریما نے انڈسٹری میں لمبے بالوں کی وجہ سے مشہور اداکارہ نعیمہ بٹ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک اہم مشورہ دیا۔نعیمہ بٹ اور ریما حال ہی میں ایک تقریب میں نظر آئیں جہاں نعیمہ بٹ نے ریما کے ساتھ اپنی ویڈیو بنائی۔

ویڈیو میں ریما نے نعیمہ بٹ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بال کسی بھی صورت نہ کٹوائیں، کیوں یہ عورت کی خوبصورتی ہوتی ہے۔ریما نے مزید کہا کہ میں بھی اپنے بال کبھی نہیں کٹواتی، صرف ٹرم(trim) کرواتی ہوں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے