اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.22 قیمت فروخت : 40.30
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 332.23 قیمت فروخت : 332.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.65 قیمت فروخت : 383.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.39 قیمت فروخت : 193.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.07
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.21 قیمت فروخت : 918.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533900 دس گرام : 457700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489405 دس گرام : 419555
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11992 دس گرام : 10292
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا صبا قمر نے ہونٹوں کی سرجری کروا لی؟ مداح تجسس میں مبتلا

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک) اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔

اس بار صبا قمر اپنی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ وہ اپنے بدلے ہوئے روپ کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

صبا قمر ان دونوں ڈرامہ سیریل ’معمہ‘ کے مرکزی کردار میں دکھائی دے رہی ہیں، جس میں ان کا انداز خاصا گلیمرس ہے، جسے مداحوں نے پسند کیا۔ تاہم اداکارہ کے بدلے ہوئے روپ نے ہر ایک کی توجہ حاصل کر لی۔

بعض ناظرین نے ان کے ہونٹوں کی ساخت میں تبدیلی محسوس کی ہے، جس پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاید اداکارہ نے لپ فلرز کروائے ہیں۔

ڈرامہ معمہ کے ناظرین صبا قمر کے ممکنہ لپ فلرز پر الجھن اور حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ ’ان کے ہونٹوں کو کیا ہو گیا ہے؟

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’ان کے ہونٹوں میں حد سے زیادہ انجیکشن لگے ہوئے لگ رہے ہیں۔‘ تیسرے نے تبصرہ کیا کہ ’اوہ مائی گاڈ، انہوں نے اپنے ہونٹوں کے ساتھ کیا کر لیا ہے؟ زیادہ فلرز کی وجہ سے عجیب لگ رہے ہیں۔

ایک مداح نے سوال کیا کہ ’یہ سرجری ہے یا لپ فلرز؟ میں کنفیوژ ہوں۔‘ جبکہ ایک اور نے لکھا کہ ’سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے، بس ہونٹوں میں کچھ گڑبڑ محسوس ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے