اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت پر لاہور میں 4 چھٹیاں متوقع

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) بسنت پر لاہوری فروری کے پہلے ہفتے "لانگ ویک اینڈ" انجوائے کرینگے۔

ذرائع کے مطابق بسنت پر صوبائی دارالحکومت میں 4 چھٹیاں متوقع ہیں، جمعرات 5 فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہو گی، ہفتہ اتوار کے ساتھ جمعہ کی چھٹی بھی زیرغور  ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں پہلے سے طے تھیں، اب انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کی چھٹی پر بھی غور کیا جا رہا ہے، اس طرح جمعہ کی چھٹی سے لاہوریوں کو 4 چھٹیاں ایک ساتھ مل جائیں گی۔

 حکام کے مطابق چھٹیوں کا مقصد بسنت کو یادگار اور محفوظ بنانا ہے، چھٹیوں کے باعث شہر میں ٹریفک کا بوجھ کم ہو گا، سڑکوں پر موٹرسائیکلیں بھی کم سے کم نکلیں گی۔

خیال رہے کہ شہر میں 6،7 اور 8 فروری کو بسنت کا اعلان کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے