اپ ڈیٹس
  • 331.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.18 قیمت فروخت : 40.25
  • یورو قیمت خرید: 325.02 قیمت فروخت : 325.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.71 قیمت فروخت : 375.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.61 قیمت فروخت : 187.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.53 قیمت فروخت : 201.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482800 دس گرام : 413900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442563 دس گرام : 379406
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9544 دس گرام : 8191
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آوارہ کتوں کے حملے، میاں بیوی اور 10 سالہ بچہ زخمی

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(ویب ڈیسک) گاؤں بھاگیوال میں آوارہ کتوں کے حملوں کے دو مختلف واقعات میں میاں بیوی اور ایک 10 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ یاسین اپنی 40 سالہ اہلیہ شہناز بی بی کے ہمراہ گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اچانک آوارہ کتوں  نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے۔

بھاگیوال ہی میں پیش آنے والے ایک اور واقعے میں باؤلے کتے  نے 9 سالہ علی رضا کو کاٹ لیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق میاں بیوی کو الہ آباد جبکہ زخمی بچے کو چونیاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

علاقہ مکینوں  نے آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے