اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کے نرخوں میں کمی نہ ہوئی، قیمت 595 روپے کلو برقرار

16 Jan 2026
16 Jan 2026

(لاہور نیوز) برائلر مرغی کے نرخوں میں کمی نہ آ سکی، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں صافی گوشت 670 روپے فی کلو تک شہریوں کو فروخت کیا جا رہا ہے، جس پر صارفین  نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی استحکام نہیں آ سکا، فارم گیٹ ریٹ کے مطابق زندہ برائلر 383 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 397 روپے فی کلو، جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 411 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد انڈوں کی نئی قیمت 331 روپے فی درجن مقرر ہو گئی، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 9 ہزار 810 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے