اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی وزیرِ کھیل کا لاہور میں سب سے بڑی سائیکلنگ ریس کے انعقاد کا اعلان

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی 2026 کی پہلی بڑی سرگرمی سامنے آ گئی، صوبائی وزیرِ کھیل کی جانب سے لاہور میں سب سے بڑی سائیکلنگ ریس کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا۔

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب نے کہا ہے کہ لاہور میں 25 جنوری کو سب سے بڑی سائیکلنگ ریس ہو گی، 500 سے زائد سائیکلسٹس کی شرکت یقینی بنائی جائے گی۔

لاہور سائیکلنگ ریس کے روٹ پر صوبائی وزیر کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی اور بتایا گیا کہ ریس لبرٹی سےمختلف مقامات سے ہوتی ہوئی پنجاب سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گی۔

صوبائی وزیر کھیل خود بھی سائیکل ریس میں حصہ لیں گے، اُن کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں و صحتمندمعاشرے کا فروغ عزم ہے، کھیلوں کے حوالے سے مزید خوشخبریاں بھی جلد سنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے