اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: اقرار الحسن کا ’عوام راج ‘تحریک کا اعلان

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) اینکرپرسن اقرار الحسن نے’’عوام راج‘‘تحریک کااعلان کر دیا۔

لاہور پریس کلب میں عوامی راج تحریک کا باقاعدہ اعلان کیا، اقرارالحسن  نے پرچم کی نقاب کشائی اور منشور سے آگاہ کیا، پریس کانفرنس کے دوران اقرارالحسن نے ملک بھر میں تحریک چلانے کا اعلان کیا۔

کسی شخصیت یا اقرارالحسن زندہ باد کے نعرے  نہ لگانے کااعلان کیا۔ 

اقرارالحسن نے کہا ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو رجسٹرڈکرکے اندرونی انتخابات کرائیں گے، ابھی سیاسی جماعت کا نام نہیں رکھا،تحریک شروع کرنے لگے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے