اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نئے اسلحہ لائسنس کی پرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈی سی آفس لاہور میں نئے اور پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کا معاملہ، نئے اسلحہ لائسنس پر دس سال سے پابندی عائد ہے۔

 

ضلعی انتظامیہ لاہور کے مطابق نئے اسلحہ لائسنس کی پرانی 20 ہزار درخواستیں رد کر دی گئیں، نئی درخواست وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کے لئے 12 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، 12 ہزار درخواستوں کی تجدید کے لئے پڑتال کا عمل جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ لاہور کے مطابق اسلحہ لائسنس کی درخواستوں کی پڑتال کے بعد تجدید کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے