اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہورنیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 601 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 172 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 9 ہزار 425 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 129 روپے کی کمی سے 8 ہزار 80 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے