اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ کے نئے سٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کر دیا

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے سٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر قائد محمد نواز شریف، وزیر دفاع اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے تعمیرِ نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاؤنج کا دورہ کیا۔

تقریب میں سیکرٹری دفاع محمد علی نے معزز مہمانوں اور شرکاء کا خیرمقدم کیا، جبکہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔

ڈی جی پی اے اے نے ایئرپورٹ اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ راوی لاؤنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی مکمل تعمیرِ نو کی گئی ہے۔

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سٹیٹ لاؤنج کو جدید تقاضوں کے مطابق جدت طرازی کے ساتھ نئی اور خوبصورت شکل دی گئی ہے تاکہ ملکی و غیر ملکی معزز مہمانوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے