اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 تا 8 فروری چلائی جائے گی۔

نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، سات روزہ قومی مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز اپنے فرائض انجام دیں گے۔

پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد اور خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں، اسلام آباد میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد اور گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

نیشنل ای او سی کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے