اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنیوالے مجرم کی سزائے موت کالعدم

15 Jan 2026
15 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔

ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مجرم محمد اصغر کی اپیل کو منظور کرلیا۔

جسٹس فاروق حیدر کے تحریر کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ سرگودھا پولیس نے 2014 میں قتل کا مقدمہ درج کیا، ٹرائل کورٹ نے مجرم کو 2022 میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن کے سٹار گواہ کے بیانات میں تضاد ہے ، پراسیکیوشن نے شواہد کو بھی درست انداز میں اکٹھا نہیں کیا ، ملزم سے برآمد ہونے والا پستول خالی تھا، پراسیکیوشن نے پستول کو فرانزک کے لیے نہیں بھیجا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے