اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 280 روپے سے کم ہوکر 279.97 روپے پر بند ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے