اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے۔

فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان کے ساتھ سعد علی خان، نیاز اللہ نیازی اور فلک ناز کا نام ملاقات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے