اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ستو کتلہ کے علاقے میں بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں بھتیجے نے چچا کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فورا ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ایف آئی اے حکام  نے بتایا کہ بھتیجے  نے گھر ہتھیانے کیلئے چچا کو قتل کیا جبکہ اس سے پہلے 25 دسمبر کو چچا کو ڈنڈوں سے بھی مارا گیا تھا۔

حکام کے مطابق قتل کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے