اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا سٹیٹ لینڈ سے ریونیو بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سٹیٹ لینڈ سے ریونیو بڑھانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی کی نیلامی کی جائے گی، سرکاری زمین 10 سے 20 سال کے لیے طویل المدتی لیز پر دی جائے گی۔

لیز صرف پروڈکٹیو اور معاشی سرگرمیوں کے لیے ہوگی، سیاحت، انڈسٹری، زراعت اور لائیو سٹاک سیکٹر کو ترجیح دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شفاف نیلامی پالیسی اپنائی جائے گی، سرکاری اراضی کے غیر قانونی استعمال کے خاتمے میں مدد ملے گی، حکام کے مطابق پالیسی کے تحت سرکاری اثاثوں کا مؤثر اور منافع بخش استعمال یقینی بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے