اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا پیٹرول وڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے تجویز کی منظوری دے دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی۔

​ترجمان کے مطابق فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ قرار دی گئی ہیں۔ نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2026 کا جلد اعلان ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے