اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کا موسم سرد، سموگ اور آلودگی میں اضافہ

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں سرد موسم کی لہر جاری ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں ہوا کی رفتار صرف دو کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

آلودگی کے حوالے سے لاہور دنیا کے 10 سب سے آلودہ شہروں میں شامل ہو گیا، جہاں سموگ کی اوسط شرح 184 تک پہنچ چکی ہے، اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں موجودہ خشک موسم برقرار رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے