اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ستو کتلہ کے علاقے میں بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

14 Jan 2026
14 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ستو کتلہ کے علاقے میں بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی سوسائٹی میں بھتیجے  نے چچا  کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

تھانہ ستو کتلہ میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق بھتیجے  نے گھر ہتھیانے کیلئے چچا کو قتل کیا، بھتیجے نے چچا کو 25 دسمبر کو ڈنڈوں سے مارا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے