اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پاگل کتے کے کاٹنے سے 14 افراد زخمی،10 کی حالت تشویشناک

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(لاہور نیوز) واہ کینٹ جنرل ہسپتال کے قریب پاگل کتے نے 14 افراد کو کاٹ لیا، کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاگال کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے، شدید زخمی ہونیوالے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا، دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

 اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے