اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتنگ فروش مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، پتنگوں کی ترسیل ناکام

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بڑی مقدار میں پتنگوں کی ترسیل ناکام بنا دی۔

ترجمان کے مطابق پولیس  نے نشتر کالونی اشارے کے قریب چھاپہ مار کر ملزم کو پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کاشف آن لائن آرڈرز کے ذریعے پتنگیں اور ڈور لاہور سمیت دیگر اضلاع میں فروخت کرتا تھا، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 260 سے زائد پتنگیں اور 3 چرخیاں برآمد کی گئیں۔

ایس ایچ او نشتر کالونی زاہد محمود کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے