اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی قیمت میں اضافہ، 50 کلو کی بوری 7250 روپے تک پہنچ گئی

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(ویب ڈیسک) ملک میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید مہنگی ہو گئی، جس سے صارفین کی جیب پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت فی کلو 145 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 50 کلو کی بوری کی قیمت 7150 روپے سے بڑھ کر 7250 روپے ہو گئی ہے، یعنی ایک بوری کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

تاجروں کے مطابق چینی مہنگی ہونے کی بنیادی وجوہات دھند اور موسمی اثرات ہیں، قومی شاہراہوں پر دھند کی شدت کی وجہ سے چینی کی ترسیل جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے، اس کے باوجود سرکاری سطح پر ہول سیل قیمت فی کلو 140 روپے مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے