اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھکاری مافیا کے خلاف کارروائیاں، 107 بھکاری گرفتار

13 Jan 2026
13 Jan 2026

(لاہور نیوز) بھکاری مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق یکم جنوری 2026ء سے اب تک گداگری ایکٹ کے تحت 107 بھکاریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا کر بھیک منگوانے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری رہے گا، انہوں  نے کمسن بچوں کو گداگری پر مجبور کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے افراد کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے