اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے گیس چوری روکنے کا منصوبہ تیار کر لیا

12 Jan 2026
12 Jan 2026

(لاہور نیوز) حکومت کا گیس کی چوری روکنے کا منصوبہ، ملک بھر میں 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ٹی بی ایس سسٹم سے پتہ چلے گا کہاں سے گیس چوری یا لیک ہو رہی ہے، ایک ٹی بی ایس سسٹم دس سے پندرہ ہزار میٹرز کو مانیٹر کرے گا۔ایس این جی پی ایل سسٹم پر 6600 ٹی بی ایس لگائے گئے، ایس ایس جی سی کے سسٹم پر 790 ٹی بی ایس سسٹم لگائے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے