اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.14 قیمت فروخت : 40.21
  • یورو قیمت خرید: 326.38 قیمت فروخت : 326.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.06 قیمت فروخت : 377.74
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.81 قیمت فروخت : 188.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.78 قیمت فروخت : 202.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 484000 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443663 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9019 دس گرام : 7740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔پی ایس ایل حکام اب اعلان کریں گے کہ 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے لیگ کا آغاز کرنے کے حق میں ہیں ۔ کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقہ کار اور ان کے پیسوں میں اضافہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔

نئے فنانشل ماڈل سمیت دوسرے اہم معاملات پر بھی مشاورت کے بعد اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی جبکہ اجلاس میں پی ایس ایل شیڈول پر بھی بات ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے